شازیہ نواز لکھاری لکھتی ہیں کہ
گزری ہے، اس کے شوہر نے فریدہ کی بہن کے ساتھ سیکس کیا.
اصل میں اس سے ہمیں مردوں کا نہیں، عورتوں کا پتا چلتا ہے. اب اگر سگی بہن لحاظ نہیں کرتی تو شوہر کو الزام کیوں ؟
تہمینہ کھر کی بہن نے بھی کھر کے ساتھ سیکس کیا. تہمینہ نے اپنی کتاب میں لکھا ہے.
میری ایک سہیلی جو پاکستان میں ڈا کٹر ہے، اس کا کہنا ہے کہ جس جوان سی لڑکی کا ناجائز بچہ گرانے لاتے ہیں، وہ بچہ بہنوئی کا نکلتا ہے.
مرد عورتوں کو دو قسم میں تقسیم کر کے دیکھتے ہیں. کم از کم بیوقوف مرد.
ایک وہ عورتوں ہیں جو بری عورتیں ہیں اور یہ ہر جگہ جاتی ہیں
آور ان مردوں کی ہی طرح ہیں.
یہ عورتیں زیادہ تر طلاق یافتہ یا سنگل ہیں.
اور دوسری قسم ہے ان کی نظر میں ان کی بیویاں. یہ وہ عورتیں ہیں جو سیکس صرف شوہروں کے ساتھ کرتی ہیں. اور جنت میں جائیں گی.
حقیقت یہ نہیں.
حقیقت یہ ہے کہ یہی مرد ایک دوسرے کی بیوی کے ساتھ بھی ہیں.
بری عورتیں تو یہ چھپاتے نہیں. مگر جو سیکس ان لوگوں نے ایک دوسرے کی بیوی کے ساتھ کیا ہے، اس کا راز یہ قبر میں لے کر جاتے ہیں.
میں تی اتنی حیران ہوں کے میرے اپنے دوستوں میں اتنے لوگوں نے اپنی بھابیوں کے ساتھ یا چچیوں کے ساتھ تعلقات کیے، مگر ظاہر ہے کہ کسی کے فرشتوں کو نہیں پتا. خاص کر ان بھایوں یا چاچوں یا ہم زلف کو نہیں پتا.
اب جس نے یہ لفظ ہم زلف بنایا، اس کو کچھ تو پتا تھا دنیا کے بارے میں
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں