عورتیں خود تو اچھا رشتہ انے پر بوے فرینڈ چھوڑ دیتی ہیں اور ماں باپ کے کہنے پر امیر آدمی سے شادی کر لیتی ہیں.
مگر سارا معاشرہ اس بکواس میں پھنسا ہے کہ "مرد سیکس کر کے شادی نہیں کرتے.
"
بات سنو بیوقوفو: جب مرد کو پیار ہو تو وہ کہیں نہیں جاتا. وہ طوائف سے بھی شادی کرتا ہے.
لیکن تم ایسے مرد کے ساتھ شادی کیوں کرنا چاہتی ہو جو تمھارے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتا؟
صاف ظاہر ہے کہ وہ اپنی زندگی تمھارے ساتھ نہیں گزارنا چاہتا.
کیا کوئی ساری زندگی کے لئے تمھارے ساتھ بندھ جاے صرف اس لئے کہ تم نے سیکس کر لیا؟
سیکس تو اپ نے بھی اپنے تھرل اور فائدے کے لئے کیا. یہ ایک وقتی عمل تھا.
سیکس کرنے سے عورت کا بھی کچھ نہین بگڑتا جیسے مرد کا کچھ نھین بگڑتا۔
اب جیسا کہ اپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ شوہر بھی اس سے بھی بہتر ملے گا. پھر سیکس کو اپنی کمزوری یا مظلومیت کہنا ناں صرف کھلا جھوٹ ہے بلکہ عورتوں کو کمزور اور بیوقوف بنا کر دیکھاتا ہے. عورتیں نہ کمزور ہیں اور ناں بیوقوف۔
ہر بیوقوف یہی کہتا جاتا ہے کہ سیکس کر لیا تو ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بھر کے لئے رہنا پڑے گا.
یہ تو کھلی غنڈہ گردی ہے مظلومیت کے نام پر.
سیکس کرنے سے کون مظلوم بنتا ہے؟
سیکس ناں کرنے والے بے چارے لوگ مظلوم ہیں۔
اگر کوئ اپ کے ساتھ شادی نہین کرنا چاہتا، اپ وہ تلاش کریں جو کرنا چاہتا ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں